Write For Us

National Assembly and KPK Assembly Big Step | مندر پر حملے کیخلاف متفقہ قرارداد منظور

Sponsored Post Vitamin D2 Canada Persia
46 Views
Published
National Assembly and KPK Assembly Big Step | مندر پر حملے کیخلاف متفقہ قرارداد منظور


قومی اسمبلی میں رحیم یار خان میں مندر پر حملے کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے پیش کی۔

قومی اسمبلی میں پیش کی جانے ولوالی قرارداد میں کہا گیا کہ یہ ایوان مندر واقعہ کی مذمت کرتا ہے، ایوان اعادہ کرتا ہے کہ مندر واقعہ پر پوری قوم اقلیتوں کے ساتھ ہیں۔

دوسری جانب خیبر پختونخوا اسمبلی میں رحیم یار خان میں مندر جلانے کے خلاف قرارداد منظور کی گئی۔ قرارداد تحریک انصاف کے اقلیتی رکن روی کمار نے پیش کی، جس میں رحیم یار خان میں مندر کے جلاؤ گھیراؤ کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ مندر جلانے میں ملوث افراد کو سخت سزا دی جائے۔

ادھر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ پاکستان کے جھنڈے میں موجود دونوں رنگوں کی حرمت ہمارے لئے ضروری ہے، پاکستان بھارت نہیں، یہاں کسی قسم کی فاشسٹ آڈیالوجی نہیں چل سکتی، مندر حملے کے ملزمان کو قرار واقعی سزا ہونی چاہیے۔

فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مستبقل ایک ترقی کرنے والے ملک کا ہے، اقلیتی برادری کے دلوں کو ٹھیس پہنچانے والوں کو سخت سزا دی جائے گی، خوشی ہے وزیراعظم اور چیف جسٹس آف پاکستان نے مندر پر حملے کا نوٹس لیا۔

Welcome to the official channel of Dunya News - Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.
Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, Think Tank, Kamran Shahid and more, Dunya News is your go to destination to remain updated with all the recent events from across the country.

Subscribe to our channel here: https://bit.ly/SubscibetoDunyaNews

Like our Facebook page: https://www.facebook.com/dunyanews/

Visit our Website: https://dunyanews.tv/
Dunya News Live Stream: https://dunyanews.tv/live/
Install our Our
Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.nationalcommunicationservices.dunyatv
iPhone: https://apps.apple.com/us/app/dunya-news/id422274348
Facebook Page: https://www.facebook.com/dunyanews/

Twitter Account: https://twitter.com/DunyaNews

Instagram Account: https://www.instagram.com/dunyanews.tv/?hl=en

Roznama Dunya ePaper: https://e.dunya.com.pk/splash.php

#DunyaNews #KhabarKiDunya #Pakistan
Category
Asia
Tags
Dunya News, Dunya Tv, Dunya Live
Sign in or sign up to post comments.
Be the first to comment