Toofani Barish ke Bad Sheikh Rasheed ki Entry | انتظامیہ کی ڈوریں لگ گئیں
#SheikhRasheed #Rain #Rawalpindi
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا نالہ لئی کا دورہ ۔۔۔۔۔
نالہ لئی زندگی کا مشن ہے، 90 روز میں اس پرکام شروع ہو جائیگا، شیخ رشید ۔۔۔۔۔
اسکول میں پڑھتے تھے تو نالہ کور تھا، شیخ رشید ۔۔۔۔۔
لوگوں نے نالے پر قبضے کرلئے،شیخ رشید
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارشیوں سے کئی شہروں میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے، جس سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ راولپنڈی، اسلام آباد میں کئی علاقوں میں گاڑیاں بہہ گئیں۔ آزاد کشمیر میں بھی موسلا دھار بارش کے باعث نالوں میں طغیانی آگئی۔
اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال نے جڑواں شہروں کی انتظامیہ کے دعوؤں کی نفی کر دی۔ وفاقی دارالحکومت کے پوش علاقے پانی میں ڈوب گئے، متعدد گاڑیاں بھی بارش کے پانی میں بہہ گئیں۔
دو روز سے بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہونے پر راولپنڈی اور اسلام آباد انتظامیہ حرکت میں آئی، نالہ لئی، راول ڈیم کے اطراف علاقوں میں اعلانات، سوشل میڈیا پر سب اچھا کی رپورٹ دینے والے ڈی اسلام آباد عوام کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کی اپیل کرتے رہے۔
اسلام آباد میں ایف ٹین، ای الیون، ڈی ٹوایلیوو (12) میں پانی گھروں اور پلازوں کی بیسٹمنٹ میں داخل ہوگیا۔ سڑکیں اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کرتی رہیں، پانی کے ریلے متعدد گاڑیاں بہا کرلے گئے۔ راولپنڈی میں نشیبی علاقے زیر آب آنے اور نالہ لئی میں پانی کی سطح ساڑھے اکیس فٹ تک بلند ہونے پر پاک فوج کے دستے انتظامیہ کی مدد کو پہنچے۔
جڑواں شہروں میں کئی گھنٹے تک جاری رہنے والی امدادی کارروائیوں کے بعد وقتی طور پر صورتحال سنبھال لی گئی ہے تاہم محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج رات اسی شدت کے ساتھ بادل برسنے کا امکان ہے۔ جب کہ تیز بارشوں کا یہ سلسلہ آئندہ دو سے تین روز تک جاری رہے گا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہنگامی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے اور پاک فوج کے دستے بھی امدادی کاموں میں شریک ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید بارش کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے نالہ لئی پہنچے اور 90 روز میں نالہ لئی پر کام شروع کرنے کا وعدہ کیا۔
گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور دیگر علاقوں میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی۔ ظفروال میں نالہ ڈیک میں اونچے درجے کا سیلاب، صوابی میں گلیاں ندی نالوں کا منظرپیش کرنے لگیں۔
ادھر آزاد کشمیر میں بھی مون سون کی طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، مطفر آباد میں بارش کے بعد سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔ بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور بھاری پتھر گرنے سے ٹریفک معطل ہوگئی جبکہ کہوڑی نالہ واٹر ویلج پارک کو بہا لے گیا۔
Welcome to the official channel of Dunya News - Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.
Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, Think Tank, Kamran Shahid, and more, Dunya News is your go-to destination to remain updated with all the recent events from across the country.
Subscribe to our channel here: https://bit.ly/SubscibetoDunyaNews
Like our Facebook page: https://www.facebook.com/dunyanews/
Visit our Website: https://dunyanews.tv/
Dunya News Live Stream: https://dunyanews.tv/live/?jwsource=cl
Facebook Page: https://www.facebook.com/dunyanews/
Twitter Account: https://twitter.com/DunyaNews
Instagram Account: https://www.instagram.com/dunyanews.tv/?hl=en
Roznama Dunya ePaper: https://e.dunya.com.pk/splash.php
#DunyaNews #KhabarKiDunya #Pakistan

- Category
- Asia
- Tags
- Dunya News, Dunya Tv, Dunya Live
Sign in or sign up to post comments.
Be the first to comment