Write For Us

PM Imran Khan funny reaction on Sheikh Rasheed's horse riding video

Sponsored Post Vitamin D2 Canada Persia
86 Views
Published
PM Imran Khan funny reaction on Sheikh Rasheed horse riding video
#SheikhRasheed #PMImranKhan

شیخ رشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف آزاد کشمیر میں تنہا حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے، الیکشن کے حوالے سے جو کہا تھا وہی ہوا، پیپلزپارٹی نے پیسہ لٹا کر دو تین سیٹوں کا اضافہ کیا، کوشش ہوگی آئندہ سندھ میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت ہو، یہ 2023 میں بھی دھاندلی کا رونا روئیں گے۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں، نواز شریف تکلیف میں ہیں تو واپسی کے لئے چارٹر طیارہ دینے کو تیار ہیں، نواز شریف باہر بیٹھ کر تقریریں نہ کریں، نواز شریف اینٹی آرمی، اسٹیبلشمنٹ اور اینٹی عمران خان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین والا نظام یہاں ہونا چاہیئے، کرپٹ افراد کو موقع پر ہی سزائے موت ہو، کرپٹ افراد اور قاتلوں کو سزائے موت ہونی چاہیئے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پناہ لینے والے افغان آرمی کے اہلکاروں کو باعزت طریقے سے واپس کریں گے، پاک فوج دنیا کی عظیم ترین فوج ہے، بارڈر پر جاؤں گا، فوجیوں کے ساتھ کھانا کھاؤں گا اور چائے پیوں گا۔ انہوں نے کہا کہ 840 بلاک شناختی کارڈز کو مسترد کرنے کا اعلان کرتا ہوں، غیر قانونی مقیم افراد 14 اگست تک پاکستان چھوڑ دیں، ایف آئی اے کا سائبر کرائم بہت تھکا ہوا ہے۔


Welcome to the official channel of Dunya News - Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.
Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, Think Tank, Kamran Shahid and more, Dunya News is your go to destination to remain updated with all the recent events from across the country.

Subscribe to our channel here: https://bit.ly/SubscibetoDunyaNews
Like our Facebook page: https://www.facebook.com/dunyanews/
Visit our Website: https://dunyanews.tv/

Dunya News Live Stream: https://dunyanews.tv/live/?jwsource=cl

Facebook Page: https://www.facebook.com/dunyanews/

Twitter Account: https://twitter.com/DunyaNews

Instagram Account: https://www.instagram.com/dunyanews.tv/?hl=en

Roznama Dunya ePaper: https://e.dunya.com.pk/splash.php

#DunyaNews
Category
Asia
Tags
Dunya News, Dunya Tv, PM Imran Khan reaction on Sheikh Rasheed horse rid
Sign in or sign up to post comments.
Be the first to comment