Results Update: Azad Kashmir Election 2021 | AJK Election Results
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن کو دھاندلی زدہ قرار دیتے ہوئے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔
آزاد کشمیر الیکشن کے حوالے سے اپنے ٹویٹ میں مریم نواز نے کہا کہ انہوں نے نہ نتائج تسلیم کیے ہیں نہ کریں گی، آئندہ کا لائحہ عمل کیا ہوگا جماعت جلد فیصلہ کرے گی۔
مریم نواز نے مزید کہا کہ ریاست اور طاقت کے تمام سینٹرز اور دھاندلی کا مقابلہ کرنا آسان نہیں تھا، ن لیگ نے بہت اچھا الیکشن لڑا ہے، سخت مقابلہ کیا ہے، کسی بھی منصفانہ الیکشن میں یہ نون لیگ کے سامنے کھڑے بھی نہیں ہو سکتے، آزاد کشمیر الیکشن سے مایوس نہیں، بہت ٹف ٹائم دیا۔
بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر انتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا، الیکشن کمیشن انتخابی قواعد کی خلاف ورزیوں پر کارروائی میں ناکام رہا۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ انتخابات سے تین نشستیں زیادہ لے کر پیپلزپارٹی آزاد کشمیر میں 11 نشستوں کے ساتھ اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت کے طور پر سامنے آئی ہے، مجھے بہترین جدوجہد کرنے والی پاکستان پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر پر فخر ہے۔
Welcome to the official channel of Dunya News - Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.
Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, Think Tank, Kamran Shahid and more, Dunya News is your go to destination to remain updated with all the recent events from across the country.
Subscribe to our channel here: https://bit.ly/SubscibetoDunyaNews
Like our Facebook page: https://www.facebook.com/dunyanews/
Visit our Website: https://dunyanews.tv/
Dunya News Live Stream: https://dunyanews.tv/live/?jwsource=cl
Facebook Page: https://www.facebook.com/dunyanews/
Twitter Account: https://twitter.com/DunyaNews
Instagram Account: https://www.instagram.com/dunyanews.tv/?hl=en
Roznama Dunya ePaper: https://e.dunya.com.pk/splash.php
#DunyaNews #AzadKashmirElections #Results

- Category
- Asia
- Tags
- Dunya News, Dunya Tv, Dunya Live
Sign in or sign up to post comments.
Be the first to comment