PM Imran Khan vs Afghan Reporter | عمران خان پاکستان کے وکیل بن گئے |
وزیراعظم کی افغان صحافیوں سے ملاقات
عمران خان نے ایک اچھے وکیل کے طور پر پاکستان کا موقف پیش کیا
مجیب الرحمان شامی کا تجزیہ
تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پاک افغان یوتھ فورم کے وفد نے ملاقات کی جس میں اعلیٰ حکام کے علاوہ افغانستان سے تعلق رکھنے والے صحافیوں، ایڈیٹروں، فلمسازوں، کاروباری شخصیات، صنعت کاروں اور دفائی تجزیہ نگاروں نے شرکت کی۔
اس ملاقات کا مقصد پاک افغان فورم کے اراکین کے پاکستان افغان تعلقات، پاکستان کے افغانستان میں پائیدار امن کیلئے اٹھائے گئے اقدامات اور خطے کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے اراکین کے سوالات پر حکومت کا مؤقف واضح کرنا اور نوجوانوں کو پاکستان کی افغان امن عمل کیلئے کوششوں کے بارے آگاہی دینا تھا۔ ملاقات میں وزیرِ اعظم نے اراکین کے سوالات کے جوابات دیئے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان 1948ء سے کشمیریوں کے حقوق کے تحفط کیلئے عالمی سطح پر اپنی آواز بلند کر رہا ہے۔۔
وزیرِاعظم نے مزید کہا کہ انہوں نے حال ہی میں افغانستان کا دورہ کیا اور صدر اشرف غنی سے انکے اچھے تعلقات ہیں لیکن حالیہ بیانات میں افغان رہنماؤں نے پاکستان کو افغان بحران کا ذمہ دار ٹھہرایا جو کہ انتہائی افسوس کی بات ہے کیونکہ پاکستان نے پہلے امریکہ اور پھر افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے طالبان کو قائل کرنے کے لئے سخت جدوجہد کی ہے۔ خطے کا کوئی اور ملک پاکستان کی کوششوں سے برابری کا دعویدار نہیں ہو سکتا. جس کی تائید امریکی نمائندہِ خصوصی زالمے خلیل زاد نے بھی کی ہے۔
Welcome to the official channel of Dunya News - Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.
Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, Think Tank, Kamran Shahid and more, Dunya News is your go to destination to remain updated with all the recent events from across the country.
Subscribe to our channel here: https://bit.ly/SubscibetoDunyaNews
Like our Facebook page: https://www.facebook.com/dunyanews/
Visit our Website: https://dunyanews.tv/
Dunya News Live Stream: https://dunyanews.tv/live/?jwsource=cl
Facebook Page: https://www.facebook.com/dunyanews/
Twitter Account: https://twitter.com/DunyaNews
Instagram Account: https://www.instagram.com/dunyanews.tv/?hl=en
Roznama Dunya ePaper: https://e.dunya.com.pk/splash.php
#DunyaNews #KhabarKiDunya #Pakistan

- Category
- Asia
- Tags
- Dunya News, Dunya Tv, Dunya Live
Sign in or sign up to post comments.
Be the first to comment